بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے 8 ممالک کی شرکت کی تصدیق

اسلام آباد ۔ 28اگست (اے پی پی)بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ ورلڈ ٹی 20کپ کا آغاز آئندہ سال 30جنوری سے 12فروری تک بھارت میں ہوگا۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ …

اسلام آباد ۔ 28اگست (اے پی پی)بھارت میں آئندہ سال ہونے والے ورلڈ ٹی20 کپ کیلئے 8 ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ ورلڈ ٹی 20کپ کا آغاز آئندہ سال 30جنوری سے 12فروری تک بھارت میں ہوگا۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین اور ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ ورلڈ بلائینڈ کرکٹ کونسل نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے 10ممالک دعوت نامے بھیجوائے تھے جن میں سے 8ممالک نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جن ممالک نے ورلڈ کپ میں شرکت کی تصدیق کی ہے

Leave a Reply