نئی دہلی۔ 26 مئی (اے پی پی) اوبر ٹیکنالوجیز نے بھارت میں چھ سو ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈان اور ماند پڑتے ہوئے کاروبار کی وجہ سے یہ کمپنی دنیا بھر میں اپنی 23 فیصد افرادی قوت کم کرنا چاہتی ہے۔ بھارت میں اوبر کی حریف کمپنی اولا کے سافٹ بینک گروپ نے بھی گزشتہ ہفتے 14 سو نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس …
بھارت میں اوبر کا 600 ملازمتیں ختم کر نے کا اعلان

مزید خبریں
نئی دہلی۔ 26 مئی (اے پی پی) اوبر ٹیکنالوجیز نے بھارت میں چھ سو ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاک ڈان اور ماند پڑتے ہوئے کاروبار کی وجہ سے یہ کمپنی دنیا بھر میں اپنی 23 فیصد افرادی قوت کم کرنا چاہتی ہے۔ بھارت میں اوبر کی حریف کمپنی اولا کے سافٹ بینک گروپ نے بھی گزشتہ ہفتے 14 سو نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس گروپ کے مطابق گزشتہ چند ماہ میں ان کی آمدنی 95 فیصد کم ہو گئی ہے۔








