نئی دہلی ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بھارت میں سام سنگ سمارٹ فون کی نئی رےنج” گلےکسی آن سکس “متعارف کرادی گئی۔ےہ سمارٹ فون فلپکارٹ پر خصوصی طور پر دستیاب ہوںگے۔نئے سام سنگ کی پیشکش کو دیکھنے کے لئے صارفین فلپکارٹ کی ویب سائٹ سے استفادہ حاصل کر سکتے ہےں۔ ےاد رہے بالی ووڈ کے اداکار ٹائیگر شرو ف اس سمارٹ فون کے برانڈ اےمبسڈر ہےں ۔دکھا ئے گئے …
بھارت میں سام سنگ سمارٹ فون کی نئی رےنج” گلےکسی آن سکس “متعارف کرا دی گئی

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بھارت میں سام سنگ سمارٹ فون کی نئی رےنج” گلےکسی آن سکس “متعارف کرادی گئی۔ےہ سمارٹ فون فلپکارٹ پر خصوصی طور پر دستیاب ہوںگے۔نئے سام سنگ کی پیشکش کو دیکھنے کے لئے صارفین فلپکارٹ کی ویب سائٹ سے استفادہ حاصل کر سکتے ہےں۔ ےاد رہے بالی ووڈ کے اداکار ٹائیگر شرو ف اس سمارٹ فون کے برانڈ اےمبسڈر ہےں ۔دکھا ئے گئے ٹےزرمےں موبائل اےل ای ڈی فلےش اور سنگل کےمرے پر مشتمل ہے۔جبکہ رےم چار گیگا بائٹاور انٹرنل سٹورےج 64 گیگا بائٹ ہے ۔ سام سنگ نے گذشہ ماہ گلےکسی سےرز”A“اور سام سنگ گلےکسی”J “ کو متعارف کرواےا تھا۔








