نئی دہلی ۔05مئی (اے پی پی) تین مئی کو بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور راجستھان میں آنے والے شدید طوفانِ باد و باراں سے ہونے والی ہلاکتیں 125 تک پہنچ گئی ہیں۔ اس طوفان سے 70 سے زائد افراد ا±تر پردیش میں اور بقیہ راجستھان کے مختلف علاقوں میں ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اترپردیش کا ضلع آگرہ ہے اور اس میں ہلاک شدگان کی تعداد 43 بتائی گئی …
بھارت میں شدید طوفان سے ہونے والی ہلاکتیں سوا سوسے تجاوز کر گئیں

مزید خبریں
نئی دہلی ۔05مئی (اے پی پی) تین مئی کو بھارتی ریاستوں اتر پردیش اور راجستھان میں آنے والے شدید طوفانِ باد و باراں سے ہونے والی ہلاکتیں 125 تک پہنچ گئی ہیں۔ اس طوفان سے 70 سے زائد افراد ا±تر پردیش میں اور بقیہ راجستھان کے مختلف علاقوں میں ہلاک ہوئے۔ سب سے زیادہ متاثرہ اترپردیش کا ضلع آگرہ ہے اور اس میں ہلاک شدگان کی تعداد 43 بتائی گئی ہے۔ اس کے بعد راجستھان کا ضلع الور ہے اور اس میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 36 ہے








