نئی دہلی ۔ 19ستمبر (اے پی پی) بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چھٹے دن مسلسل اضافہ جاری رہا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے چار اہم شہروں نئی دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول، 10سے 12 پیسے بڑھ کرفی لیٹر اور ڈیزل 9 سے 10 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہوا۔ نئی دہلی میں پیٹرول 12 پیسے بڑھ کر 82.16 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 9 پیسے …
بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

مزید خبریں
نئی دہلی ۔ 19ستمبر (اے پی پی) بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چھٹے دن مسلسل اضافہ جاری رہا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے چار اہم شہروں نئی دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول، 10سے 12 پیسے بڑھ کرفی لیٹر اور ڈیزل 9 سے 10 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہوا۔ نئی دہلی میں پیٹرول 12 پیسے بڑھ کر 82.16 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 9 پیسے مہنگا ہوکر 73.87 فی لیٹر ہوگیا۔








