بھارت نواز سیاست دانوں کا کل جماعتی اجلاس لاحاصل مشق ہے، میر واعظ عمرفاروق

سرینگر ۔ 10 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی طرف سے بھارت نواز سیاست دانوں کا کل جماعتی اجلاس طلب کرنے کومحض ایک دھوکہ اور لاحاصل مشق قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے ذمہ دار بھارت نواز سیاست دان اپنے جرائم پر پردہ …

سرینگر ۔ 10 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںحریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی طرف سے بھارت نواز سیاست دانوں کا کل جماعتی اجلاس طلب کرنے کومحض ایک دھوکہ اور لاحاصل مشق قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے ذمہ دار بھارت نواز سیاست دان اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔