بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 ورلڈ کپ جیت لیا

مونٹ مونگنوئی ۔ 03 فروری (اے پی پی) بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں بھارت انڈر 19 نے 217 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ منجوت کلرا نے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے۔ …

مونٹ مونگنوئی ۔ 03 فروری (اے پی پی) بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی بار آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں بھارت انڈر 19 نے 217 رنز کا ہدف 39 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ منجوت کلرا نے 101 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے۔ شبمان گل کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید خبریں