بھارت نے تیسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 93 رنز سے ہرا دیا

اینٹیگا ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بھارت نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 93 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل کر لی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے۔ ایم ایس دھونی نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اجنکیا …

اینٹیگا ۔ یکم جولائی (اے پی پی) بھارت نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 93 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی سبقت حاصل کر لی۔ اینٹیگا میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے۔ ایم ایس دھونی نے 78 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ اجنکیا راہانے 72، کیدار جادیو 40 اور یوراج سنگھ 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

Leave a Reply