بھارت کشمیریوں کی پر امن آواز کو دبانے کےلئے سامراجی حربے آزمارہا ہے، بڑھتا ہوا ظلم وجبر اس بات کا عکاس ہے کہ بھارت ایک ہاری ہوئی جنگ لڑ رہا ہے، سیدعلی گیلانی

سرینگر ۔ 9 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے خاص طور پر جنوبی اضلاع میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی پر امن آواز کو دبانے کے لئے سامراجی حربے آزمارہا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ وادی کو خون میں …

سرینگر ۔ 9 مئی (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے خاص طور پر جنوبی اضلاع میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے بڑھتے ہوئے قتل عام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کی پر امن آواز کو دبانے کے لئے سامراجی حربے آزمارہا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ وادی کو خون میں نہلانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بے گناہوں کا خون بالآخر ضرور رنگ لائے گا۔ کشمی