ریاض۔ 16اپریل (اے پی پی)اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کا ابدی حق ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی شہر ظہران میں واقع شاہ عبدالعزیز کنونشن سینٹر میں منعقدہ 29 ویں عرب لیگ اجلاس سے خطاب میں شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ہم مشترکہ عرب اقدامات کو فعال رکھنے، اور عرب امن اقدامات اور بین الاقوامی جائز قوانین کی …
بیت المقدس پر فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کا ابدی حق ہے، شاہ عبداللہ

مزید خبریں
ریاض۔ 16اپریل (اے پی پی)اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے کہا ہے کہ بیت المقدس پر فلسطینیوں، عربوں اور مسلمانوں کا ابدی حق ہے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقی شہر ظہران میں واقع شاہ عبدالعزیز کنونشن سینٹر میں منعقدہ 29 ویں عرب لیگ اجلاس سے خطاب میں شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ہم مشترکہ عرب اقدامات کو فعال رکھنے، اور عرب امن اقدامات اور بین الاقوامی جائز قوانین کی بنیاد پر پائیدار اور جامع امن کی ترجیح کے انتخاب کو ضروری سمجھتے ہیں۔







