بیجوں کی جدید اقسام کاشت کرنے کی ہدایت

قصور۔12جون(اے پی پی ) زرعی ماہرین نے بہترپیداور کے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین زراعت کے مطابق فی ایکڑ 2800کلوگرام پیداوارکے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کو یقینی بنانا چاہئے اسکے ساتھ احتیاط کے ساتھ کیڑے مار ادویات کا استعمال یقینی بناناچاہئے۔

مزید خبریں