بیروت ۔ 06ستمبر(اے پی پی) لبنان کے دارالحکومت میں اگست کے اوائل میں ہونے والے دھماکوںکے بعد حکام نے ملبے کے نیچے سے دھماکہ خیز مواد امونیم نائٹریٹ کی مزید 4 ٹن مقدار برآمد کی ہے۔ یہ دھماکہ خیز مواد بیگوں میں ڈالا گیا تھا۔ بندرگاہ میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے ملنے والے امونیم نائٹریٹ کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔ انجینئرنگ رجمنٹ کے یونٹوں نے فوج کے …
بیروت کی تباہ بندرگاہ کے ملبے سے مزید 4 ٹن امونیم نائٹریٹ برآمد

مزید خبریں
بیروت ۔ 06ستمبر(اے پی پی) لبنان کے دارالحکومت میں اگست کے اوائل میں ہونے والے دھماکوںکے بعد حکام نے ملبے کے نیچے سے دھماکہ خیز مواد امونیم نائٹریٹ کی مزید 4 ٹن مقدار برآمد کی ہے۔ یہ دھماکہ خیز مواد بیگوں میں ڈالا گیا تھا۔ بندرگاہ میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے ملنے والے امونیم نائٹریٹ کو ٹھکانے لگا دیا گیا ہے۔ انجینئرنگ رجمنٹ کے یونٹوں نے فوج کے بلاسٹنگ زون میں دھماکہ سے تباہ کردی۔








