نئی دلی۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ایک تازہ سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں ہندی زبان کے صحافیوں کی بیشتر تعداد مسئلہ کشمیر کے بارے میں مکمل طورنابلد ہے اور اور وہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ تعلق کی بنیاد سے بھی ناواقف ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سروے کے دوران مسئلہ کشمیر کی طرف بھارتی صحافیوں کے رجحانات کے بارے میںکچھ دیگر سنسنی خیز باتوںکا …
بیشتربھارتی صحافی مسئلہ کشمیر سے مکمل طورپر نابلد
مزید خبریں
نئی دلی۔ 14 دسمبر (اے پی پی) ایک تازہ سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ بھارت میں ہندی زبان کے صحافیوں کی بیشتر تعداد مسئلہ کشمیر کے بارے میں مکمل طورنابلد ہے اور اور وہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ تعلق کی بنیاد سے بھی ناواقف ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سروے کے دوران مسئلہ کشمیر کی طرف بھارتی صحافیوں کے رجحانات کے بارے میںکچھ دیگر سنسنی خیز باتوںکا خلاصہ بھی کیا گیا ہے۔ نئی دلی کے ”میڈیااسٹیڈی گروپ“ نے بھارت کے مختلف علاقوں میں ہندی زبان کے صحافیوں کی کشمیر کے بارے میں معلومات پر مبنی ایک سروے کیا








