بیلاروس کے وزیر خارجہ 6جولائی کو چین کا چار روزہ دورہ کریں گے

بیجنگ۔5جولائی (اے پی پی):بیلاروس کے وزیر خارجہ ماکسم ریزہینکوف 6جولائی کو چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعہ کو بتایا کہ بیلارو کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 6 سے 9 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔

بیجنگ۔5جولائی (اے پی پی):بیلاروس کے وزیر خارجہ ماکسم ریزہینکوف 6جولائی کو چین کا 4 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ نے جمعہ کو بتایا کہ بیلارو کے وزیر خارجہ اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی دعوت پر 6 سے 9 جولائی تک چین کا دورہ کریں گے۔