بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کارحجان جاری
بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کارحجان جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):بین الاقوامی منڈیوں میں بدھ کوبھیc کارحجان جاری رہا۔برینٹ کروڈ کے تحت خام تیل کے مستقبل کے سودے 3.07فیصد کے اضافہ کے بعد 114.63ڈالرکےبیرل میں طے پائے، امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت مسستقبل کے سودے 3.64فیصد کے اضافہ کے بعد103.54 ڈالرمیں طے پائے۔
سونے کی قیمت 0.44فیصد کمی کے بعد4573.80ڈالرفی اونس اورچاندی کی قیمت 0.28فیصدکی کمی کے بعد72.82ڈالرہوگئی۔گندم کی قیمت میں 0.44فیصداورسویابین کی قیمت میں 0.50فیصداضافہ جبکہ کوئلہ کی قیمت میں 0.76فیصدکی کمی ہوئی۔








