لندن ۔ 21 جون(اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1280.66ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ اگست کیلئے یوایس گولڈ فیوچرز کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 11ڈالر کی کمی کے بعد 1283.80 ڈالر فی اونس …
بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی

مزید خبریں
لندن ۔ 21 جون(اے پی پی) بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق لندن سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.4فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1280.66ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ اگست کیلئے یوایس گولڈ فیوچرز کے تحت مستقبل میں خریداری کے معاہدے 11ڈالر کی کمی کے بعد 1283.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 1.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور مستقبل میں 1283.96ڈالر فی اونس میں طے ہوئی ۔








