بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 12کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں بین الصوبائی رابطہ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک ارب 12کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے تین ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں ۔