بی پی ایل میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ڈھاکہ ۔ 20 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں (آج) پہلا میچ راجشاہی کنگز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں میچز …

ڈھاکہ ۔ 20 نومبر (اے پی پی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں (آج) منگل کو مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں (آج) پہلا میچ راجشاہی کنگز اور کھلنا ٹائٹنز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ ڈھاکہ ڈائنامائٹس اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply