ڈھاکہ ۔ 24نومبر (اے پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں (آج) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا اور اس سلسلے میں پہچ میچ کومیلا وکٹوریئنز اور راجشاہی کنگز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ چٹاگانگ وی کنگز اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان شیر بنگلہ …
بی پی ایل میں (آج) مزید دو میچ کھیلے جائینگے

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 24نومبر (اے پی پی)بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ( بی پی ایل) میں (آج) ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری لیگ میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا اور اس سلسلے میں پہچ میچ کومیلا وکٹوریئنز اور راجشاہی کنگز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ چٹاگانگ وی کنگز اور رنگپور رائیڈرز کے درمیان شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں میچز ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا فائنل میچ 12 دسمبر کو کھیلا جائیگا۔








