دوشنبے۔12اکتوبر (اے پی پی): تاجکستان کے صدر امام علی رحمان صدارتی انتخابات میں 90 فیصد سے زائد ووٹ لے کرایک بارپھرکامیاب ہو گئے۔ تاجکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حق رائے دہی استعمال کرنے والے 90.9 فیصد عوام نے امام علی رحمان کے حق میں ووٹ دیا، ٹرن آو¿ٹ 85 فیصد رہا۔ تازہ کامیابی نے امام علی رحمان کے …
تاجکستان کے صدر انتخابات میں ایک بار پھرکامیاب

مزید خبریں
دوشنبے۔12اکتوبر (اے پی پی): تاجکستان کے صدر امام علی رحمان صدارتی انتخابات میں 90 فیصد سے زائد ووٹ لے کرایک بارپھرکامیاب ہو گئے۔ تاجکستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق اتوار کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق حق رائے دہی استعمال کرنے والے 90.9 فیصد عوام نے امام علی رحمان کے حق میں ووٹ دیا، ٹرن آو¿ٹ 85 فیصد رہا۔ تازہ کامیابی نے امام علی رحمان کے اقتدار کے تین دہائیوں سے زائد عرصے تک جاری رہنے کا امکان پیدا کر دیا ہے۔ وہ 1992ئ سے تاجکستان میں حکمران ہیں۔








