37.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںتازہ ترین ٹینس رینکنگ، سیمونا ہالپ نے دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کر...

تازہ ترین ٹینس رینکنگ، سیمونا ہالپ نے دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی

- Advertisement -

پیرس۔27 فروری (اے پی پی) رومانوی سٹار سیمونا ہالپ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) کی تازہ ترین ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ پوزیشن پر آ گئیں، انہوں نے کیرولین وزنائیکی سے پہلی پوزیشن چھینی، ڈاریا کاسٹکینا 4 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئیں، مینز سنگلز میں راجر فیڈرر بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ آئی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اے ٹی پی رینکنگ کے تحت سوئس کھلاڑی اور 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن فیڈرر بدستور سرفہرست ہیں، نڈال، کلچ، دمتروف، زیوریف، تھائم اور گوفن بالترتیب دوسرے، تیسرے، چوتھے، پانچویں، چھٹے اور ساتویں نمبر پر موجود ہیں، کیون اینڈرسن اور ڈیل پوٹرو کی ایک، ایک درجے ترقی ہوئی ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=91085

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں