تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے 2020ءتک پاکستان میں گیس کی فراہمی کا عمل شروع ہوجائے گا، و زارت توانائی

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی)تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے 2020ءتک پاکستان میں گیس کی فراہمی کا عمل شروع ہوجائے گا، مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت کے دور میں تیل اور گیس کے 116 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ و زارت توانائی پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ سالوں کے دوران مجموعی توانائی مصرف میں 2018ءتک کے عرصہ میں 28 فیصد تک کا اضافہ ہوا …

اسلام آباد ۔31 مئی (اے پی پی)تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے 2020ءتک پاکستان میں گیس کی فراہمی کا عمل شروع ہوجائے گا، مسلم لیگ (ن) کے دورحکومت کے دور میں تیل اور گیس کے 116 نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ۔ و زارت توانائی پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق پچھلے پانچ سالوں کے دوران مجموعی توانائی مصرف میں 2018ءتک کے عرصہ میں 28 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔