اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی ،اب عمران خان کو پوری قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لینی چاہیئے۔بدھ کوفیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسین نواز اور مریم نواز کے ماضی کے بیانات کو توڑ مروڑ …
تحریک انصاف عدالت میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی،،دانیال عزیز

مزید خبریں
اگست 15, 2026
اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت میں ایک بھی ثبوت پیش نہیں کر سکی ،اب عمران خان کو پوری قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لینی چاہیئے۔بدھ کوفیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حسین نواز اور مریم نواز کے ماضی کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور ان کے انٹرویوز کے ٹکڑے جوڑ کر وزیر اعظم کے خاندان کو بدنام کرنے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ وزیراعظم کے بچوں کے بیانات میں تضاد ہے لیکن ہم نے یہ ثابت کر دیا کہ شریف خاندان کے بیانات میں تضاد نہیںہے ۔








