رےنگر ۔ یکم جنوری (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں ہزاروں لوگوںنے ضلع پلوامہ میں شہید فردین احمد کھانڈے کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فردین احمدگزشتہ روز اونتی پورہ کے علاقے لیتھ پورہ میںبھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے تربیتی کیمپ پر حملے کے دوران اپنے ساتھی منظور احمد بابا کے ہمراہ شہید ہو گیا تھا ۔ جب سولہ سالہ شہید نوجوان کی میت نازین پورہ گاﺅں کے …
ترال میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مزید خبریں
رےنگر ۔ یکم جنوری (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں ہزاروں لوگوںنے ضلع پلوامہ میں شہید فردین احمد کھانڈے کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فردین احمدگزشتہ روز اونتی پورہ کے علاقے لیتھ پورہ میںبھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے تربیتی کیمپ پر حملے کے دوران اپنے ساتھی منظور احمد بابا کے ہمراہ شہید ہو گیا تھا ۔ جب سولہ سالہ شہید نوجوان کی میت نازین پورہ گاﺅں کے قبرستان لائی گئی تو بڑی تعداد میں لوگ وہاں جمع ہو گئے ۔ انہوںنے اسلام اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئے ۔








