اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے رواں مالی سال کے دوران مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 34 ارب 67 کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 10 کھرب 30 …
ترقیاتی منصوبوں کے لئے 34 ارب 67 کروڑ 44 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے رواں مالی سال کے دوران مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 34 ارب 67 کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 10 کھرب 30 ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔








