انقرہ ۔ 12 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 11 نومبر کو 81 اضلاع میں 2023 مقامات پر 11 ملین پودے لگائے گئے ہیں۔ترک نشتیاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں شجرکارہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں ایک دن کے دوران 81 اضلاع میں …
ترکی، ایک دن میں11 ملین پودے لگائے گئے

مزید خبریں
انقرہ ۔ 12 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ 11 نومبر کو 81 اضلاع میں 2023 مقامات پر 11 ملین پودے لگائے گئے ہیں۔ترک نشتیاتی ادارے کے مطابق انقرہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں شجرکارہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں ایک دن کے دوران 81 اضلاع میں 2023 مقامات پر 11 ملین پودے لگائے گئے ہیں۔صدر رجب طیب نے "سر سبز ترکی کے لیے” 81 ترک شہریوں سے تعاون کی توقع کا اظہار بھی کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ "درختوں اور جنگلات سے انس کو فروغ دینے اپنی اولادوں کو کہیں زیادہ ہرا بھرا ورثہ چھوڑنے کے لیے میں تمام تر ہم وطنوں سے بھر پور تعاون کی توقع کرتا ہوں۔”








