اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کو بتایا کہ ترکی اور ایران کے سپیکرز نے بھی کورونا وباء سے متاثرہ پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکی اور ایران کے سپیکرز نے انہیں ٹیلی فون کیا ہے اور پاکستان میں کورونا وباء سے اموات پر اور متاثرہ افراد سے اظہار …
ترکی اور ایران کے سپیکرز نے کورونا وباء سے متاثرہ پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے، چیئرمین سینیٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون (اے پی پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کو بتایا کہ ترکی اور ایران کے سپیکرز نے بھی کورونا وباء سے متاثرہ پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ ترکی اور ایران کے سپیکرز نے انہیں ٹیلی فون کیا ہے اور پاکستان میں کورونا وباء سے اموات پر اور متاثرہ افراد سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔








