ترکی اور برطانیہ کا تجارتی حجم 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے، وزیر اعظم یلدرم

لندن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ برطانیہ ترکی کا سب سے زیادہ لین دین ہونے والا دوسرا ملک ہے ، دونوں ممالک کا باہمی تجارتی حجم 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ برطانیہ …

لندن ۔ 28 نومبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ برطانیہ ترکی کا سب سے زیادہ لین دین ہونے والا دوسرا ملک ہے ، دونوں ممالک کا باہمی تجارتی حجم 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ ترکی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ برطانیہ کے ساتھ ترکی کا تجارتی حجم 17 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے

Leave a Reply