انقرہ ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل بیرات آلبائراک نے کہا ہے کہ رواں سال کے آخر یا آئندہ سال کے آغاز میں ہم آق قویو جوہری پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق وزیر توانائی و قدرتی وسائل آلبائراک نے انطالیہ میں جاری آٹھویں ترکی توانائی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
ترکی جوہری پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھ رہا ہے، ترک وزیر توانائی و قدرتی وسائل