ایتھنز۔ 23 جولائی (اے پی پی) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے پڑوسی ملک یونان فرار ہوجانے والے 8فوجیوں کے خلاف جمعرات کو مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ان کے خلاف یونان میں غیر قانونی داخلے کے الزام میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔
ترکی سے فرار ہونے والے 8 باغی فوجیوں کا یونان میں ٹرائل