نئی دہلی ۔ 24 اگست (اے پی پی) ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اولو نے بھارت کے دورے کے دوران ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کی اور ان سے فتح اللہگولن کے اداروں کیخلا ف کاروائی کرنے کامطالبہ کیا۔وزیرخارجہ چاوش اولو کا کہنا تھاکہ فتح اللہ گولن کی تنظیم فیتو ایک دہشتگرد تنظیم ہے جس نے بھارت میں بھی قدم جما لیے ہیں۔ یہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث بین …
ترکی کا بھارت سے فتح اللہ گولن کے اداروں کیخلا ف کاروائی کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی ۔ 24 اگست (اے پی پی) ترکی کے وزیرخارجہ مولود چاوش اولو نے بھارت کے دورے کے دوران ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کی اور ان سے فتح اللہگولن کے اداروں کیخلا ف کاروائی کرنے کامطالبہ کیا۔وزیرخارجہ چاوش اولو کا کہنا تھاکہ فتح اللہ گولن کی تنظیم فیتو ایک دہشتگرد تنظیم ہے جس نے بھارت میں بھی قدم جما لیے ہیں۔ یہ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک ہے جو پوری دنیا میں موجود ہے۔ بھارت انھیں اپنے ملک سے دور رکھنے کیلیے فوری اقدامات کرے









