ترکی کا دہشتگرد تنظیموں سے وابستہ افراد کے یورپی پارلیمان میں داخلہ پر پابندی کا خیر مقدم

انقرہ ۔ 24 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین نے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل افراد کا یورپی پارلیمان میں داخلہ ممنوع قرار دینے کے فیصلے کا ترکی نے خیر مقدم کیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی پارلیمانی کمیشن کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ افراد یا عناصر کے داخلے پر پابندی کا پارلیمانی فیصلہ قابل …

انقرہ ۔ 24 نومبر (اے پی پی) یورپی یونین نے دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں شامل افراد کا یورپی پارلیمان میں داخلہ ممنوع قرار دینے کے فیصلے کا ترکی نے خیر مقدم کیا ہے۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ یورپی پارلیمانی کمیشن کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیموں سے وابستہ افراد یا عناصر کے داخلے پر پابندی کا پارلیمانی فیصلہ قابل تعریف ہے جو کہ انسداد دہشتگردی کے تحت عالمی قوانین کی پاسداری بھی کرتا ہے ۔ اور امید ہے کہ اس فیصلے کے ذریعے اٹھائے جانے والے اقدامات عالمی امن میں معاون ثابت ہوں گے۔

Leave a Reply