برلن۔ 13 ستمبر (اے پی پی)جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ترکی کو ہتھیاروں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ۔ جرمنی میں ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن چانسلر نے کہا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا رکن ملک ترکی داعش کے خلاف جنگ میں یورپ کا ایک اہم اتحادی ہے اس لئے ترکی کو ہتھیاروں کی برآمد پر مکمل پابندی نہیں لگا سکتے۔
ترکی کو ہتھیاروں کی برآمد پر مکمل پابندی نہیں لگا سکتے، جرمن چانسلر