انقرہ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) ترکی کی معیشت میں رواں برس کی تیسری سہ ماہی کے دوران قریب دو فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ ترکی کے دفتر برائے شماریات کے مطابق رواں برس کی تیسری سہ ماہی کے دوران مجموعی قومی پیداوار میں گزشتہ برس کے اسی عرصے کے مقابلے میں 1.8 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسی باعث ترک کرنسی لِیرا کی قدر بھی گِری ہے
ترکی کی معیشت میں 2009ء کے بعد پہلی بار تنزلی

مزید خبریں