انقرہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) نقرہ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم سے منسلک فتح اللہ گلین سمیت 73 مشتبہ افراد کے بارے میں "فریم ورک دعوے" کو انقرہ چوتھی تعزیراتی عدالت کی طرف سے قبول کر لیا گیا ہے۔مقدمے کی پہلی پیشی 22 سے 25 نومبر 2016 کو ہو گی
ترک بغاوت مقدمے کی پہلی پیشی 22 سے 25 نومبر 2016 کو ہو گی
انقرہ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) نقرہ پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے فتح اللہ دہشت گرد تنظیم سے منسلک فتح اللہ گلین سمیت 73 مشتبہ افراد کے بارے میں "فریم ورک دعوے” کو انقرہ چوتھی تعزیراتی عدالت کی طرف سے قبول کر لیا گیا ہے۔مقدمے کی پہلی پیشی 22 سے 25 نومبر 2016 کو ہو گی








