ترک دفاعی صنعت 60 فیصد تک خود کفیل ہو گئی ہے، وزیر اعظم یلدرم

انقرہ۔ 10 جولائی (اے پی پی) نئے بحری جہازوں اور مواصلات کے شعبے میں عظیم منصوبوں کی بدولت مقامی دفاعی صنعت کی طاقت کا دنیا بھر کے سامنے مظاہرہ ہوا ہے ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت میں مقامی پیداوار کی شرح 24 فیصد سے 60 فیصد تک جا پہنچی ہے۔وزیر اعظم نے استنبول میں لاجسٹک امدادی بحری جہاز کو سمندر میں اتارنے کی تقریب …

انقرہ۔ 10 جولائی (اے پی پی) نئے بحری جہازوں اور مواصلات کے شعبے میں عظیم منصوبوں کی بدولت مقامی دفاعی صنعت کی طاقت کا دنیا بھر کے سامنے مظاہرہ ہوا ہے ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ دفاعی صنعت میں مقامی پیداوار کی شرح 24 فیصد سے 60 فیصد تک جا پہنچی ہے۔وزیر اعظم نے استنبول میں لاجسٹک امدادی بحری جہاز کو سمندر میں اتارنے کی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئے بحری جہازوں اور مواصلات کے شعبے میں عظیم منصوبوں کی بدولت مقامی دفاعی صنعت کی طاقت کا دنیا بھر کے سامنے مظاہرہ ہوا ہے۔

Leave a Reply