ترک صدر اردوان روس پہنچ گئے

ماسکو ۔ 23 نومبر (اے پی پی) صدر رجب طیّب اردوان سرکاری دورے پر روس پہنچ گئے ہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر کے ہمراہ وفد میں انکی اہلیہ امینہ اردوان ،وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر برات البائرک موجود ہیں۔

Leave a Reply