انقرہ ۔4دسمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے۔ ترک خبررساں ادارے کےمطابق صدر طیب اردوان یونان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یونانی وزیر اعظم کریاکوس مچوتاکس سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ترک صدر جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے

مزید خبریں
انقرہ ۔4دسمبر (اے پی پی):ترک صدر رجب طیب اردوان جمعرات کو یونان کا دورہ کریں گے۔
ترک خبررساں ادارے کےمطابق صدر طیب اردوان یونان کے ایک روزہ دورہ کے دوران یونانی وزیر اعظم کریاکوس مچوتاکس سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔








