ترک صدر کا اپنے روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا

انقرہ ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ٹیلیفون پر گفتگوکی ہے۔ترک ذراﺅ ابلاغ نے صدارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو بتایا کہ انہوں نے مسلمانوں کے مقدس تہوار عید الاضحی …

انقرہ ۔ 09 ستمبر (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ٹیلیفون پر گفتگوکی ہے۔ترک ذراﺅ ابلاغ نے صدارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس بات چیت میں دو طرفہ تعلقات اور شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو بتایا کہ انہوں نے مسلمانوں کے مقدس تہوار عید الاضحی کی مناسبت سے حلب میں جنگ بندی کے لئے امریکی حکام سے بات چیت کی ہے جس کی روسی صدر نے تائید کی ہے۔

Leave a Reply