25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک صدر یوگنڈا پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

ترک صدر یوگنڈا پہنچ گئے،دونوں ملکوں کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

- Advertisement -

کمپالا۔ 2 جون(اے پی پی)ترک صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر یوگنڈا پہنچ گئے۔
یوگنڈا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق دارلحکومت کمپالا پہنچے پر صدر یویری موسیونی نے انکا استقبال کیا ۔دونوں سربراہان کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اورعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دورے کے دوران صدراردوان کو ماکررے یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگر دیگئی جس کے بعد انھوں نے یوگنڈا کے ہم منصب کے ہمراہ ترک یوگنڈا بزنس فورم میں شرکت کی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7223

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں