ترک صدر28 ستمبر کو جرمن دارالحکومت پہنچیں گے

برلن ۔ 8 اگست (اے پی پی) جرمن صدر کے دفتر نے بتایا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن 2 روزہ دورے پر28 ستمبر کو برلن پہنچیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ا±ن کو جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر خوش آمدید کہیں گے۔ استقبالی تقریب میں ایردوآن کو جرمن فوج گارڈ آف آنر پیش کرے گی۔ وہ اس دورے کے دوران جرمن صدر کے علاوہ چانسلر انگیلا …

برلن ۔ 8 اگست (اے پی پی) جرمن صدر کے دفتر نے بتایا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن 2 روزہ دورے پر28 ستمبر کو برلن پہنچیں گے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ا±ن کو جرمن صدر فرانک والٹر شٹائن مائر خوش آمدید کہیں گے۔ استقبالی تقریب میں ایردوآن کو جرمن فوج گارڈ آف آنر پیش کرے گی۔ وہ اس دورے کے دوران جرمن صدر کے علاوہ چانسلر انگیلا میرکل سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید خبریں