25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترک فضائیہ عالمی امن میں کردار ادا کر رہی ہے،رجب طیب اردوان...

ترک فضائیہ عالمی امن میں کردار ادا کر رہی ہے،رجب طیب اردوان کا فضائیہ کی سالگرہ کے موقع پر پیغام

- Advertisement -

استنبول ۔ 2 جون(اے پی پی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترک فضائیہ عالمی امن میں کردار ادا کر رہی ہے۔ترکذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر نے فضائیہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پرائیر چیف مارشل عابدین ا±نال کو بھیجے گئے پیغام میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترک مسلح افواج ہمارے لئے باعث وقار و افتخار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترک فضائیہ ملک کے ایسے اداروں میں شامل ہے جنہوں نے ہمیشہ ملکی وقار کو بلند کرنے میں اہم کردار ادا کیا

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7222

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں