استنبول ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دونوں ممالک کے درمیان موجود دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے، روہنگیا بحران اوراہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم ڈھاکہ میں سربراہان کے …
ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم بنگلہ دیش پہنچ گئے، روہنگیا بحران، اہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے

مزید خبریں
استنبول ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد کی دعوت پر دارالحکومت ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ دونوں ممالک کے درمیان موجود دوستی اور بھائی چارے پر مبنی تعلقات کو مزید فروغ دینے، روہنگیا بحران اوراہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بن علی یلدرم ڈھاکہ میں سربراہان کے ساتھ ملاقات کے بعد کوکس بازار علاقے میں روہنگیا مسلمان مہاجرین کے کیمپوں کا بھی دورہ کریں گے۔








