اسلام آباد۔7نومبر (اے پی پی):تسویہ مالی انتظامات بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔جمعہ کو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وزیر خزانہ کی جگہ تسویہ جاتی حقوق اور ضمانتی انتظامات کے نفاذ کے لئے احکام وضع کرنے کا بل پیش کیا۔
تسویہ مالی انتظامات بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش

مزید خبریں