مکہ مکرمہ ۔ 12 مئی (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے خبردار کیا ہے کہ تعصبات خطرناک سماجی امراض ہیں یہ انسانیت کو کھوکھلا جبکہ تعصبات افراد، اقوام اور معاشروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام کے امام و خطیب نے جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ تعصب اور عصبیت زمانہ جاہلیت …
تعصبات معاشروں کو تباہ اور نفرت کو ہوا دیتے ہیں، امام کعبہ

مزید خبریں
مکہ مکرمہ ۔ 12 مئی (اے پی پی) مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے خبردار کیا ہے کہ تعصبات خطرناک سماجی امراض ہیں یہ انسانیت کو کھوکھلا جبکہ تعصبات افراد، اقوام اور معاشروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق مسجد الحرام کے امام و خطیب نے جمعہ کا خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ تعصب اور عصبیت زمانہ جاہلیت کی پیداوار ہیں۔ تعصب شدت پسندی اور انتہا پسندی کا دوسرا نام ہے۔ یہ نفرت ، تفرقہ ، گمراہی ، بغض کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ تعصبات حق و انصاف اور اصول پسندی کے دشمن ہیں۔








