تل ابیب ۔ 24 اگست (اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں متعدد معذرافراد نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز متعدد معذوروں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے وظیفوں یا گذارہ الاونس میں کم سے کم اتنا اضافہ ضرور …
تل ابیب میں نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

مزید خبریں
تل ابیب ۔ 24 اگست (اے پی پی) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی مالی بدعنوانی کے خلاف مظاہروں کے ساتھ ہی تل ابیب میں متعدد معذرافراد نے بھی ان کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز متعدد معذوروں نے تل ابیب میں احتجاجی مظاہرہ کر کے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے وظیفوں یا گذارہ الاونس میں کم سے کم اتنا اضافہ ضرور کیا جائے جس سے وہ اپنی زندگی بسر کر سکیں۔








