تنازعہ کشمیر پورے خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر پورے خطے کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے اور بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں انسانی جانوںکاضیاع جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں ضلع پلوامہ …

سرینگر ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ حل طلب تنازعہ کشمیر پورے خطے کیلئے ایک سنگین خطرہ ہے اور بھارت کی ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے مقبوضہ علاقے میں انسانی جانوںکاضیاع جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے لترمیں شہید ہونے والے نوجوان عرفان احمد راتھر کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری نوجوان اپنے لہو سے تحریک آزادی کی آبیاری کر رہے ہیں۔ ا

مزید خبریں