توقع ہے کہ عالمی برادری ایران کو جوہری معاہدے کا پابند بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی، سعودی وزیر خارجہ

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ عالمی برادری ایران کو جوہری معاہدے کا پابند بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرے گی لیکن ان کا ملک یہ سمجھتا ہے کہ ایران نے 2015ء میں چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری پروگرام پر معاہدے کی تمام شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا ۔

مزید خبریں

Leave a Reply