تیونس کے صدر بیجی سید ایسبسی کا خواجہ محمد آصف سے بات چیت کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) تیونس کے صدر بیجی سید ایسبسی نے کہا ہے کہ تیونس اور پاکستان کے درمیان تعلقات نہ صرف دونوں ملکوں کی حکومتوں بلکہ عوام کیلئے بھی خاص ہیں، دونوں ممالک برادرانہ تعلقات، دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں سے بندھے ہیں۔ انہوںنے یہ بات وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سے بات چیت کے دوران کہی جنہوں نے گزشتہ روز تیونسیا میں ان …

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) تیونس کے صدر بیجی سید ایسبسی نے کہا ہے کہ تیونس اور پاکستان کے درمیان تعلقات نہ صرف دونوں ملکوں کی حکومتوں بلکہ عوام کیلئے بھی خاص ہیں، دونوں ممالک برادرانہ تعلقات، دوستی اور بھائی چارے کے رشتوں سے بندھے ہیں۔ انہوںنے یہ بات وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سے بات چیت کے دوران کہی جنہوں نے گزشتہ روز تیونسیا میں ان سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ آصف پاک تیونس مشترکہ مشاورت کمشین کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کر رہے تھے۔

مزید خبریں