جاپانی شہنشاہ عنقریب اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو منگل کے روز اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں، یکم مئی کو ان کے بیٹے ناروہیٹو یہ منصب سنبھالیں گے۔ جاپان میں اس موقع کے مناسبت سے دس روزہ عام تعطیل کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہو گیا ہے۔ جاپان میں ’گولڈن ویک‘ کہلانے والے اس ہفتے میں کئی عام تعطیلات بھی شامل ہیں جن میں تین …

ٹوکیو ۔ 27 اپریل (اے پی پی) جاپان کے شہنشاہ اکی ہیٹو منگل کے روز اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں، یکم مئی کو ان کے بیٹے ناروہیٹو یہ منصب سنبھالیں گے۔ جاپان میں اس موقع کے مناسبت سے دس روزہ عام تعطیل کا سلسلہ ہفتے سے شروع ہو گیا ہے۔ جاپان میں ’گولڈن ویک‘ کہلانے والے اس ہفتے میں کئی عام تعطیلات بھی شامل ہیں جن میں تین دنوں کا اضافہ کر کے دس دن کی چھٹیاں دے دی گئی ہیں۔ منگل کو ٹوکیو میں شاہی محل میں ایک باقاعدہ تقریب میں شہنشاہ اکی ہیٹو اپنے منصب سے سبکدوش ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply